دنیا بدلی وقت بھی بدلا بدل گۓ دن رات
نا بدلے ہیں نہ بدلیں گے انسانوں کے حالات
دھنوانوں کے دھن ہیں بڑھے نردھن کی نردھنتا
نا بدلے ہیں نہ بدلیں گے ان دونو کے جزبات
...
Read full text
An incisive write. A keen and brilliant observation of social inequality. Brilliantly penned.
! کیا خوب .عممید ہے حالاتبدلنے کی